انتقال

   

حیدرآباد ۔ 21 جون ۔ (راست ) جناب صالح بن علی قریشی صاحب کا آج قلب پر حملہ کے باعث انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء (رات 11 بجے ) مسجد فاطمہ کتہ پیٹ میں ادا کی گئی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سہ یوم 23 جون بروز منگل بعد نماز ظہر مسجد فاطمہ (1 بجے ) کتہ پیٹ مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو لڑکے اور دو لڑکیاں ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے9703666140 یا 9000616140 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔