انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب سید ظفر احمد ولد جناب سید عبدالرشید مرحوم کا مختصر علالت کے بعد 14 ستمبر پیر کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اسی روز مسجد قبا نانل نگر میں بعد ظہر ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان مسجد قطب شاہی بازار گھاٹ نامپلی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں تین لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9393929414 ۔ 9949993160 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ شیخ محبوب سبحانی ایڈوکیٹ متوطن گنٹور اے پی کا مختصر علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات 9989935266 پر معلوم کی جاسکتی ہیں ۔۔