انتقال

   

حیدرآباد۔/11 اگسٹ، ( راست ) محترمہ سیدہ بتول موسوی زائرہ بنت مولوی سید ابو طالب موسوی مرحوم زوجہ جناب میر محمد علی خان ساکن داراب جنگ گلی یاقوت پورہ کا آج شام انتقال ہوگیا۔ تدفین دائرہ حضرت میر مومن ؒ میں عمل میں آج رات عمل میں آئی ۔ نماز جنازہ مولانا سید جلال حیدر رضوی کی امامت میں ادا کی گئی۔ مجلس زیارت 13 اگسٹ بروز منگل 4:30 بجے شام عبادت خانہ حسینی دارالشفاء مقرر ہے۔ مولانا سید جلال حیدر زیدی مخاطب کریں گے۔ مزید تفصیلات کیلئے سیل نمبر9052037723 پر ربط کریں۔