انتقال

   

حیدرآباد :۔ جناب محمد مسعود حسین ولد جناب محمد احمد حسین مرحوم ( موظف اسٹیشن آفیسر محکمہ زراعت ضلع رنگاریڈی ) کا چہارشنبہ کو انتقال ہوگیا ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد عصر مسجد مدینہ ، باغ جہاں آراء میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8143786464 ۔ 9014895277 پر ربط کریں ۔۔