انتقال

   

حیدرآباد 5 ستمبر (راست) علامہ سید اختر زیدی مرحوم کی اہلیہ اور مولانا سید حیدر زیدی کی والدہ کا آج صبح بوقت نماز فجر انتقال ہوگیا۔ دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ میں تدفین عمل میں آئی۔ نماز جنازہ مولانا آغا سید ابراہیم الموسوی الجزائری نے پڑھائی۔ مولانا رضا عباس خاں، مولانا سید نثار حسین حیدر آغا و دیگر نے پرسہ دیا۔ مولانا عابد بلگرامی کی مرحومہ خوشدامن تھیں۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9391144469 پر ربط کریں۔