انتقال

   

حیدرآباد 6 ستمبر (راست) جناب مرتضیٰ علی انصاری موظف اے ڈی ایل ایف سی آئی ولد جناب منور علی انصاری مرحوم کا 6 ستمبر کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ کوٹلہ احسن اللہ خان مسجد میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی اور تدفین احاطہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت 8 ستمبر کو بعد نماز عصر مسجد کوٹلہ احسن اللہ خان ناگا باؤلی یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9885514644 پر ربط کریں۔
l٭l محترمہ آمنہ بیگم زوجہ جناب محمد یوسف علی حسامی مرحوم بانی الجامعۃ الاسلامیہ مفتاح العلوم رنگیلی کھڑکی یاقوت پورہ کا مختصر علالت کے بعد 5 ستمبر بروز جمعرات 11 بجے شب انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز جمعہ جامع مسجد دارالشفاء میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ داراب جنگ عقب الجامعۃ الاسلامیہ مفتاح العلوم کے قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت بروز اتوار بوقت 4 بجے الجامعۃ الاسلامیہ مفتاح العلوم میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبرات 9290473219 یا 9701852582 پر ربط کریں۔
l٭l جناب سید رسول ظفر ولد جناب سید جعفر کا آج بروز جمعہ انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد عشاء محمد حسن ہمایوں نگر میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احمد بادپا فرسٹ لانسر میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 8 ستمبر بروز اتوار مسجد قادریہ فرسٹ لانسر بعد نماز عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 8247665496 پر ربط کریں۔