انتقال

   

l جناب محمد اقبال احمد جنیدی سبکدوش آر ٹی سی ملازم ساکن چنچل گوڑہ ولد محمد بشیر احمد جنیدی مرحوم کا 80 سال کی عمر میں 4 جنوری بروز جمعہ کی شام انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ جامع مسجد دولہے خاں نواب میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی۔ تدفین سلطان دائرہ میں عمل میں آئی۔ مرحوم، محمد نظیر احمد جنیدی کے چھوٹے بھائی تھے۔ فاتحہ سیوم اتوار 6 جنوری بعد نماز عصر مقرر ہے۔ تفصیلات کے لئے فون نمبر 8897706132 پر ربط کریں۔