اورنگ زیب کی مزار پر سیکوریٹی بڑھادی گئی

   

مغلیہ دور کے مشہور و معروف شہنشاہ اورنگ زیب جنہوں نے تقریباً 50 سال حکمرانی کی، مہاراشٹرا کے اورنگ آباد میں ان کا مزار ہے ۔ فرقہ پرستی اور مذہبی جنون کی جاریہ لہر میں کمزور سیاسی پارٹی ایم این ایس اور بعض بی جے پی قائدین نے مزار کو مسمار کرنے کی دھمکی دی ہے ۔