اولاد کے لیے سب سے زیادہ طاقت ور دعا : مولا نا طارق جمیل صاحب

,

   

اولاد اللہ تبارک وتعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہے ، اور ماں باپ کی اپنے اولاد کے حق میں دی ہویی دعا جلدی قبول ہوتی ہے ، ہم پر ضروری ہے کہ ہم ہر محا ذ پر اپنی اولاد کے لیے دعاے خیر کریں ، اور ہر وقت انکے لیے اچھا سوچیں انکے مستقبل کو روشن کرنے کے لیے ہم جو کر سکیں وہ ضرور کریں ، اسلیے کہ اولاد کے بارے میں قیامت کے دن ہم سے پوچھا جاے گا ، اور انکو اچھی تعلیم دینا یہ بھی ہمارا فرض بنتا ہے ، اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ یہی اولاد اپکے لیے بھڑاپے میں سہارا بنے گی ۔ ویڈیو دیکھیں ۔

سیاست نیوز

https://youtu.be/MJx2Uj4glbs