ایس پی میں سابق وزراء کی شمولیت ، ہجوم کیخلاف کووڈ کیس

,

   

اترپردیش پولیس نے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 2500 نامعلوم افراد کیخلاف کووڈ قواعد کی خلاف ورزی پر شکایت درج کی ہے ۔ ایس پی میں جمعہ کو سابق ریاستی وزراء کی شمولیت کے موقع پر پارٹی ہیڈکوارٹرس کے پاس ہزاروں کی تعداد میں حامی جمع ہوگئے تھے ۔