باڈی گارڈ میں کورونا علامت کے بعد میراڈونا قرنطینہ

   

بیونس آئرس ۔ اپنے ایک باڈی گارڈ کو کورونا کی علامت ظاہر ہونے پر فٹ بال کے لیجنڈ ڈیاگو میراڈونا نے ارجنٹینا میں اپنی رہائش گاہ پر اپنے آپ کو قرنطینہ کرلیا ہے ۔ان کے پریس ایجنٹ سیبسٹین سانچی کے مطابق سابق فٹ بالر کے باڈی گارڈ اور اب ارجنٹینا کے فٹ بال کلب جمناسیہ کے کوچ نے جمعرات کو علامت ظاہر ہونے پر ٹسٹ کروایا ہے تاکہ اس بات کا تعین کیا جاسکے کہ انہیں کورونا ہے یا نہیں۔
سانچی نے مزید کہا کہ اگر وہ مثبت پائے جاتے ہیں تو میراڈوناکو اس کی طرح (وائرس کے لئے ) کی جانچ کروانی ہوگی ۔ میراڈونا جو جمعہ کو60 سال کے ہو جائیں گے۔