بونی کپور کی گھریلو خادمائیں کورونا پازیٹیو ، بیٹیاں نگیٹیو

   

٭ بونی کپور کے گھر کے مزید دو خادمائیں کورونا وائرس پازیٹیو پائے گئے۔ قبل ازیں ان کے گھر کی ملازمہ مکل کو اس وباء سے متاثر پائی گئی تھی۔ بونی کپور کے ترجمان نے کہا کہ ’دیگر تمام ارکان اسٹاف‘ ، بونی کپور جی کی بیاٹیاں جھانوی اور خوشی بھی نیگٹیو پائے گئے ہیں۔ یہ تمام افراد حتی کہ ایک پازیٹیو پائے جانے والے میں بھی اس وباء کی کوئی علامت نہیں پائی گئی تھی۔