بگ بازار کے سب سے سستے 5 دن ۔ اب 20% اور بھی سستا

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جنوری : ( پریس نوٹ) : ہندوستان کے سب سے بڑے شاپنگ فیسٹیول یعنی بگ بازار کے سب سے سستے پانچ دن کی نئے آفرس اور ڈسکاونٹس کے ساتھ واپسی ہوئی ہے جس کا سلسلہ 23 جنوری تا 27 جنوری رہے گا ۔ سب سے سستے پانچ دن میں اب مزید 20 فیصد سستے ہوگئے ہیں جس کے ذریعہ 3000 روپئے یا اس سے زیادہ کی خریداری کرنے والوں کو 20 فیصد کیش بیک جو ان کے مستقبل کی ادائیگیوں کے لیے کار آمد ہوگا ۔ گاہک اپنے Rupay کارڈس کے ذریعہ بھی زائد ڈسکاونٹ سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔ کم سے کم 500 روپئے کی خریداری میں 7 فیصد زائد ڈسکاونٹ اور 5000 روپئے کی خریداری پر 10 فیصد زائد ڈسکاونٹ حاصل کرسکتے ہیں ۔ اس سلسلہ میں صرف ممبران کے لیے ایک سیل کا 21 اور 22 جنوری کو انعقاد کیا جائے گا ۔ جس کے ذریعہ 1000 روپئے کی خریداری پر انہیں 100 روپئے کا زائد ڈسکاونٹ دیا جائے گا ۔ اس موقع پر سی ای او بگ بازار سداشیو نائک نے کہا کہ سب سے سستے پانچ دن ہمارا سب سے زیادہ آئکونک سیل ہے جس کا ہمارے گاہک بے چینی سے انتظار کرتے ہیں ۔ اس سال ہم اپنے گاہکوں کو اس سے بھی زیادہ یعنی صرف پروڈکٹس پر ڈسکاونٹ ہی نہیں بلکہ مزید 20 فیصد کیش بیک دیں گے ۔ اس فیسٹیول کے ذریعہ ہندوستانیوں کو وہی ملتا ہے جس کے وہ خواہاں ہیں یعنی معیار پروڈکٹس واجبی داموں پر ’ سب سے سستے پانچ دن ‘ میں کچھ اہم آفرس :
l مردوں ، خواتین اور کڈس فیشن میں 50 فیصد کی چھوٹ + 20 فیصد زائد کیش بیک
l کوریو 32 انچ ( 80cm ) سوپر سلم LED TV ، 2HDMI ، 2USB ، 22990 MRP روپئے ۔ مستقبل کی ادائیگی کا آفر 7992 ۔
l یوروسیل لارا 27 عددی ڈنر سیٹ 6+ مگ سیز + 6 پرنٹیڈ گلاس سیٹ + 2 عدد سرونگ بال سیٹ 5850 MRP روپئے ۔ مستقبل کی ادائیگی کا آفر 2400 روپئے ۔
l ارسٹوکریٹ ٹرالی سیٹ ( 3 عدد ) 19315 MRP روپئے ۔ مستقبل کی ادائیگی کا آفر 7199 روپئے ۔ اور الیکٹرانکس ، فیشن ایپرلس ، فٹ ویرس ، ٹوائز ، لگیج ، کچن ویئر ہوم ڈیکور اور مزید کئی اشیاء ۔۔