بھومی پوجا پر مبارکبادی کا پوسٹ ،حسین جہاں کو دھمکیاں

,

   

کولکاتا : کرکٹر محمد سمیع کی علحدہ شدہ اہلیہ حسین جہاں نے کہا کہ رام مندر بھومی پوجا پر مبارکبادی کا پوسٹ ڈالنے کے بعد اُنھیں ریپ اور قتل کرنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ اُنھوں نے کولکاتا پولیس کے سائبر سیل میں شکایت درج کروائی کہ اُنھیں مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے ۔