بھید بھاؤ کیخلاف ایم ایل اے ضمیراحمد کا انوکھا مظاہرہ

,

   

کرناٹک کے کانگریس ایم ایل اے ضمیر احمد خان نے لوگوں میں ذات پات اور مذہب کی بنیاد پر بھید بھاؤ نہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے اسے اپنی طرف سے انوکھے انداز میں ثابت کرنے کی کوشش کی ۔ اُنھوں نے دلت رہنما کو غذا پیش کی اور پھر اُن کے چبانے سے قبل وہی نوالہ خود کھالیا ۔