ثاقب : شوبز چھوڑ کر مذہبی بن گئے

   

ممبئی : ٹی وی ریالٹی شو ’روڈیز ریولیوشن‘ سے شہرت حاصل کرنے والے ثاقب خان ایک اور کشمیری اسٹار بن گئے جو شوبز کو خیرباد کہتے ہوئے مذہبی راہ اختیار کرلی ہے۔ ماڈل ایکٹر ثاقب نے سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فیصلہ کا اعلان کیا۔ انہوں نے اللہ کا شکر ادا کیا کہ اس نے ان کو صحیح راہ پر لوٹنے کا موقع دیا۔