جھانوی کی سالگرہ ، پہلی تلگو فلم کی پہلی جھلک

   

ممبئی۔ بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے پیرکو اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنی آنے والی فلم این ٹی آر30 کے ابتدائی انداز کو جاری کیا ہے ۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر اپنے کردار کی پہلی جھلک شائع کی۔ تصویر میں بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کو ساڑھی پہنے دیکھا جا سکتا ہے اور پہاڑوں کے پس منظر میں دریاکو کے ساتھ بیٹھی ہیں۔ اس فلم میں وہ جونیئر این ٹی آر کے ساتھ کام کریں گی۔اداکارہ نے کیپشن میں لکھا: “بالآخر یہ ہو رہا ہے۔ اپنے پسندیدہ ہیرو این ٹی آر کے ساتھ تلگو فلموں کے سفر کے آغاز انتظار نہیںکر سکتی۔یہ فلم جھانوی کی تلگو ڈیبیو فلم ہے ۔