حیدرآباد۔ اویسی پورہ مانصاحب ٹینک میں یوم جمہوریہ جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ جس میں ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ارشد احمد اور ہمایوں نگر کے پی سی سرینواس راؤ اور دوسرے اراکین نے بھی شرکت کی