حیدرآباد رہنے کیلئے بہترین شہر : پانچویں مرتبہ شہر نے خطاب جیتا ۔

,

   

حیدرآباد : ہندوستان میں رہنے کیلئے مقامات میں بہترین جگہ بتانے والی تنظیم نے 2019ء کا مسودہ پیش کیا ۔ جس میں اس بار بھی شہر حیدرآباد کو پہلا مقام حاصل ہوا ۔

واضح رہے کہ پچھلے پانچ سال سے شہر حیدرآباد اول درجہ پر کامیاب ہوتا چلا آرہا ہے ۔ حیدرآباد کے بعد پونہ ، بنگلور ، ممبئی او رنئی دہلی شامل ہے ۔ عالمی سطح پر آسٹریلیا کا وینا سٹی نے یہ ایوارڈ حاصل کی تھا ۔