حیدر آباد کی شادی میں دلہن اور دلہا کے اوپر لاکھوں روپیہ نچاور کئے گئے : ایک ویڈیو وائرل

,

   

حیدر کے اباد کی ایک شادی کے تقریب میں لاکھوں روپیے ایک دلہا اور دلہن کے اوپر پھولوں کے ہار کی طرح نچاور کئے گئے ۔ ٹائمس اف انڈیاء میں شائع رپورٹ کے مطابق انکے اہل خانہ ایک بکٹ میں لاکھوں روپیہ لے کر کھڑے تھے ۔اور برابر جوڑوں پر برسا رہے تھے یہ شادی ۱۷ مارچ کے دن ہوئی اور انکی شناخت شوسنت کوٹا اور میگھنا گوڈ سے کی گئی ہے ۔
یہ بھی کہا گیا ہے کہ دولہا سوفٹویر انجنیئر ہے ،اور ائی ٹی کیا ہوا انکا تعلق سررونگر سے ہے ،انکی تقریب کے بعد شوشل میڈیاء پر ایک ویڈیو انکے اہل خانہ نے وایرل کی ہے ۔ دیکھیں ویڈیو ۔
(سیاست نیوز)
https://youtu.be/kVJJTgRJwTs