ریلائنس ڈیجیٹل کے نئے ڈیجیٹل انڈیا سیل‘‘ کی 16 اگست تک توسیع

   

حیدرآباد۔ گاہکوں کے غیرمعمولی ردعمل کے پیش نظر ریلائینس ڈیجیٹل نے ’’ڈیجیٹل انڈیا سیل‘‘ کو 16اگست 2020ء تک توسیع کردیا ہے۔ گاہک بڑے اور بہترین پیشکشوں سے مستفید ہوسکتے ہیں جو الیکٹرانکس کے وسیع رینج پر پیشکش کئے جائیں گے اور 15% کا یقینی کٹس بیاک بشمول 10% ڈسکاؤنٹ آئی سی آئی سی آئی بینک کارڈس پر اور ریلائینس ڈیجیٹل سے 5% کیاش بیاک کی پیشکش کی گئی ہے۔ پیشکش ریلائنس ڈیجیٹل اور مائی جیو اسٹورس میں ملک بھر میں دستیاب ہے۔ گاہک reliancedigital.in پر آن لائن خریداری کا انتخاب کرکے بھی پیشکش سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ قریبی اسٹور سے خریداری پر ڈیلیوری کی سہولت ہے۔