شاہ سلمان صحت یاب دواخانہ سے ڈسچارج

,

   

ریاض : سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان صحت یاب ہوکر کنگ فیصل اسپیشلسٹ ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوگئے ہیں۔انہوں نے پتہ کا آپریشن کرایا ہے ۔ شاہی بیان میں بتایا گیا کہ شاہ سلمان کو /30 جولائی کو اللہ کے فضل و کرم سے صحتیابی پر دواخانہ سے ڈسچارج کیا گیا ۔ اس موقع پر ولی عہد محمد بن سلمان موجود تھے ۔