شردپوار کے قافلے کی کار اُلٹ گئی

,

   

٭ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی ) کے سربراہ شردپوار کے قافلے کی ایک کار آج ممبئی۔ پونے ایکسپریس وے پر پلٹ گئی ۔ بتایا گیا ہے کہ وہ کار مہاراشٹرا پولیس کی تھی جس کے ڈرائیور کو معمولی زخم آئے ۔ اس دوران شردپوار کی کار محفوظ طریقے سے گذر گئی ۔