شوہر میں کووڈ کی علامات : اداکاریہ شریہ

   

میڈریڈ : اداکارہ شریہ نے جو ان دنوں اپنے شوہر اینڈری کوشچیو کے ساتھ اسپین میں ہے انکشاف کیا کہ ان کے شوہر میں کورونا جیسی علامات پائی گئی ہیں جس کے بعد انہیں فوری دواخانہ رجوع ہونا پڑا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ڈاکٹرس نے انہیں الگ الگ رہنے کو کہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے گھر پر ہی علاج کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔