صرف 30 روپئے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو تین طلاق دیدیا

,

   

ہاپور 13 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ کو اس کے شوہر نے بہ یک وقت تین مرتبہ طلاق دیدیا۔ یہ عورت بیمار ہونے کے بعد دوائیں خریدنے اپنے شوہر سے 30 روپئے مانگی تھی۔ جس پر برہم ہوکر شوہر نے اس کو زوجیت سے خارج کردیا۔ اس عورت نے کہاکہ شوہر کے خاندان والوں نے مجھے گھر سے باہر نکال دیا‘۔ اس عورت نے کہاکہ اس کے دو بچوں کو اس سے چھین لیا گیا۔ اس کی شکایت پر ایک مقدمہ درج کرلیا گیا۔