عام چناؤ کے اعلامیہ سے قبل مودی حکومت کے بڑے منصوبے

   

نئی دہلی ، 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) 10 فیصد کوٹہ کو صدارتی منظوری کے بعد مزید پُرکشش اسکیمات ہیں تاکہ جنرل الیکشن میں برسراقتدار پارٹی کا موقف مضبوط ہوجائے۔ غریبوں کیلئے بنیادی آمدنی مقرر ہونے اور کسانوں کو امداد متوقع ہے۔ مودی حکومت اپریل۔جون کیلئے 32 ہزار کروڑ روپئے مختص کرنے کوشاں ہے۔