فلائے دبئی میں سفرکرنے والوں کے لئے میک بک پرو لیاپ ٹاپ لے جانے پر امتناع

,

   

امارات اور اتحاد کیساتھ اب فلائی دوبئی نے بھی میک بک پرولیاپ ٹاپ ساتھ لے جانے یا پھر سامان میں لادنے پر امتناع عائد کردیا ہے۔

مذکورہ ائیرلائنس نے اتوار کے روز اپنی ویب سائیڈ کے ذریعہ اس بات کااعلان کیاہے۔

فلائی دبئی نے کہا کہ”پندرہ انچ کے میک بک پرو ماڈل س کے پرانے ماڈل کے پندرہ انچ کے میک بک لیاپ ٹاپ کی یاددہانی کے بعد جس کی فروخت ستمبر2015اور فبروری2017کے درمیان میں ہوئی ہے کو ساتھ میں رکھنے یا سامان میں لادنے کی اس وقت تک اجازت نہیں دی جائے گی جب تک اسکی بیاٹری تبدیل نہیں کردی گئی ہے“۔

مذکورہ دبئی نژاد ائیرلائنس نے اپنے مسافرین پر زوردیا ہے کہ وہ واپس طلب کرنے کے بعد لیاپ ٹاپ میں کوئی خرابی تو پیش نہیں ائی ہے۔

قبل ازیں امارات او راتحاد نے بھی اپنے فلائٹس میں اس لیاپ پر امتناع عائد کردیا تھا۔

پرو میک بک کا کے مذکورہ ماڈل کی بیاٹری میں گرمی کی شدت او رآگ لگانے کا واقعہ کے بعد سوالات کھڑے کئے جارہے ہیں۔

ایپل نے عالمی سطح پراس ماڈل کی بیاٹریاں تبدیل کرنے یا لیاپ کے متاثر ہونے کی جانچ کا اعلان کیاتھا