قوم’میک ان انڈیا‘ سے ’ریپ ان انڈیا‘ کی طرف…

,

   

٭ کانگریس ایم پی ادھیر رنجن چودھری نے لوک سبھا سے خطاب کے دوران کہا کہ ہندوستان ’میک ان انڈیا‘ سے بتدریج ’ریپ ان انڈیا‘ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ بدبختی کی بات ہے کہ وزیراعظم جو ہر چیز پر بات کرتے ہیں، وہ اس مسئلہ پر خاموش ہیں۔ قبل ازیں کانگریس ترجمان رنجیت سنگھ سرجے والا نے دعویٰ کیا کہ قانون کی حکمرانی ٹوٹ چکی ہے لیکن وزیراعظم نریندر مودی بدستور ’خاموش‘ ہیں۔