نصرت جہاں کا پہلا کرواچوتھ

,

   

کلکتہ: مسلم رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں روحی اکثر سرخیو ں میں رہا کرتی ہیں۔ کبھی وہ مانگ میں سندور لگاتی ہے تو پچھلے دسہرہ کے موقع پر پوجا کی رسم بھی ادا کی۔ ایسا لگتا ہے کہ نصرت جہاں ہندو مذہب سے زیادہ متاثرہے۔ اور اب وہ ہندوؤں کا طریقہ کرواچوتھ کے موقع پر اپنے شوہر نکھیل جین کے لئے روزہ بھی رکھا۔ اس موقع پر نصرت لال رنگ کی ساڑی زیب تن کی ہوئی تھی۔

https://www.youtube.com/watch?v=BRiVAGy4anY

اس موقع پر نکھیل اور نصرت دونوں نے روزہ رکھا تھا۔کروا چوتھ کے موقع پر ہندؤں مذہب میں شادی شدہ عورتیں اپنے شوہروں کی لمبی عمر کے لئے روزہ رکھتے ہیں۔