نووٹیل (HICC) پر سہ روزہ ہائی لائف ایگزیبیشن کی واپسی

   

حیدرآباد ۔ 22 ۔ جون : ( پریس نوٹ) : حیدرآباد میں ہائی لائف ایگزیبیشن واپس آگئی ہے ۔ جہاں نہایت گلیمرس شاپنگ کا تجربہ ہوگا ۔ آپ اپنے پسند کی ہر چیز یہاں حاصل کریں گے ۔ عروسی ملبوسات ، ڈیزائنر پارچہ جات ، زیورات ، فیشن کے ساز و سامان اور فرنشنگ کے اصولوں کے لیے گھریلو ساز و سامان ، ذوق سے بھر پور فن پارے ، سجاوٹ اور شاندار فن کے لیے یہاں ایک شاندار موقع دستیاب ہوگا ۔ 24 تا 26 جون نووٹیل (HICC) میں فیشن کے مظہر کی تبدیلی کا حصہ بن سکتے ہیں ۔۔