ٓآی سی سی نے دیا پاکستان کو کرارا جواب کہا کہ ہم نے ہی دی تھ انڈیاء کو فوجی ٹوپی پہننے کی اجازت

,

   

پھر سے پاکستان کو ای سی سی کی طرف سے جھٹکا لگا ہے ،ای سی سی کا کہنا ہے کے اسی نے ہندوستانی ٹیم کو ارمی کی ٹوپی پہننے کی اجازت دی تھی ،آسٹرلیاء کے خلاف رانچی میں ہندوستانی کھلاڑی ارمی کیپ پہن کر میدان میں اترے تھے اس پر پاکستان نے سوالات کھڑے کئے تھے �آآسی سی کے ترجمان کلیر فلانگ نے نیوز ایجنسی اے پی کو ایمیل کے ذریعے اس بات کی اطلاع کرائی انہوں نے لکھا کہ ’بی سی سی آی نے اسی سی سے آرمی کیپ کی اجازت پہیلے ہی لی تھی۔یہ فنڈ جمع کرنے اور شہیدوں کے یاد میں پہنی گئی تھی،جس کی اجازت دی گئی تھی ۔
پاکستان نے ہندوستانی فوج جیسی ٹوپی پہننے پر اعتراض جتایا تھا۔ پاکستان نے بھارتی ٹیم پر کھیل کو سیاست زدہ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل سے کہا تھا کہ وہ اس پردھیان دے۔

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ذرائع ابلاغ سے ہفتے کے روز سکر میں کہا تھا کہ 146146دنیا نے دیکھا کہ ہندستانی کرکٹ ٹیم نے فوجی ٹوپی پہنی تھی ۔ کیا آئی سی سی نے اسے نہیں دیکھا؟ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے یہ معاملہ اٹھائے جانے سے پہلےآئی سی سی کی ذمہ داری ہے کہ وہ اس مسئلے میں سنجیدگی سے نوٹس لے۔