ٹروڈو کی مسلمانان عالم کو عیدالاضحی کی مبارکباد

   

ٹورنٹو : کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے عیدالاضحی کے موقع پر مسلمانان عالم کو مبارکباد پیش کی اور کہا کہ یہ تہوار ہمیں اپنی عزیز ترین شئے کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے کا درس دیتا ہے کیونکہ اللہ کی راہ میں دی جانے والی قربانی افضل ترین ہوتی ہے۔