ٹوئیٹر پر ٹرمپ کے خلاف پاکستانی وزیر کا ریمارک تنقیدوں کے بعد بیان حذف کردیا

,

   

اسلام آباد۔ 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی وزیرانسانی حقوق شیرین مزاری نے صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ پر تنقید کرتے ہوئے ٹوئیٹر پر بیان پوسٹ کیا لیکن وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ٹرمپ سے مجوزہ ملاقات کے پیش نظر یہ ریمارک ٹوئیٹر سے حذف کردیا گیا۔ پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے یہ بات بتائی۔