پچاس سالہ خاتون نے کھلے مین ہول سے لوگوں کو بچایا

,

   

ممبئی : ممبئی میں شدید بارش کے دوران ایک پچاس سالہ خاتون کانتا مورتی نے 7 گھنٹوں تک بارش میں بھیگتے ہوئے کھلے مین ہول سے راہگیروں کو بچایا ۔ خاتون نے بتایا کہ وہ اپنے گھر کے اخراجات اور بچوں کی تعلیم کے لئے پھول بیچتی ہے ۔ اُس کا شوہر ایک ریلوے حادثہ کے بعد معذور ہوگیا ہے ۔