چیف منسٹر یوپی نے بھگوان رام کی مورتی عارضی جگہ منتقل کی

   

٭ چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ نے رام مندر کی تعمیر کیلئے ایودھیا میں رام کی مورتی کو ٹین شیڈ سے نکال کر عارضی مقام پر منتقل کی ہے۔ رام مندر کی تعمیر تک یہ مورتی اسی جگہ رکھی جائے گی۔ ادتیہ ناتھ نے مندر کی تعمیر کیلئے 11 لاکھ کا عطیہ دیا۔