کابل ،ہلمند میں کچھ وقفے سے 3 دھماکے‘ایک ہلاک

,

   

کابل:افغانستان کے دارالحکومت کابل پولیس کا کہنا ہے کہ خیر خانہ کے علاقے میں پہلے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے، جبکہ سبز ٹاون شپ میں دوسرے دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہلمند کے گورنر کے ترجمان کے مطابق ہلمند میں کیئے گئے دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہوا ہے۔افغانستان کے دارالحکومت کابل اور صوبہ ہلمند میں کچھ وقت کے وقفے سے 3 دھماکے ہوئے ہیں۔افغان میڈیا کے مطابق ہلمند میں ہونے والے دھماکوں میں ایک شہری جاں بحق، جبکہ 8 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کابل پولیس کا کہنا ہے کہ خیر خانہ کے علاقے میں پہلے دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوئے، جبکہ سبز ٹاون شپ میں دوسرے دھماکے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہلمند کے گورنر کے ترجمان کے مطابق ہلمند میں کیئے گئے دھماکے میں 1 شخص ہلاک اور 1 زخمی ہوا ہے۔