کجریوال جیسا حلیہ اختیار کرنے والا بچہ مدعو

,

   

٭ کمسن اویان تومر کو چیف منسٹر اروند کجریوال کی تقریب حلف برداری میں مدعو کیا گیا ہے۔ یہ وہی بچہ ہے جو دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج کے روز چیف منسٹر دہلی کجریوال جیسے حلیہ میںپارٹی کارکنوں کے درمیان توجہ کا مرکز بنا رہا۔ عام آدمی پارٹی نے ٹوئیٹر پر بتایا کہ بے بی مفلرمیان کو 16 فروری کی تقریب کیلئے مدعو کیا گیا ہے ۔