کرن اوبرائے(کے او)۔ مذکورہ ماڈل جس نے انسٹاگرام پر حال ہی میں ایک ملین فلاورس کے نشانے کو پار کیاہے

,

   

سوپر ماڈل کرن اوبرائے جس کو ان کے مداح ان کے ’ناک اؤٹ‘ کی وجہہ سے ’’کے او“ بھی پکارتے ہیں ہیں نے عصری دنیامیں ایک نیا سنگ میل پار کیاہے۔

انہوں نے انسٹاگرام پر ایک ملین فلاورس بنائے ہیں۔ وہ کامیابی جو ان کے ساتھیوں میں کوئی دعوی نہیں کرسکتا ہے۔کے او نے اپنے مداحوں میں اضافہ اپنے صحت مند ہونے کی قابلیت سے کیاہے۔

کے او صحت مند رہنے کے لئے معمول کے طور پر ورزش کرتے ہیں۔اپنے خاص انداز میں بہت سارے برانڈس کو کے او نے پیش کیاہے۔کرن اوبرائے (کے او) رایمپ اور پرنٹ دونوں پر کافی مقبول ہیں۔

ان کی شاندار چہرے اور ورزش سے تیار جسم کی وجہہ سے کے او کا تقابل ڈیوڈ گانڈی(برٹش ماڈل جس نے دنیابھر میں نام کما یاہے) سے کیاجاتا ہے۔

ان کاانسٹاگرام کی مقبولیت ڈانیال ویلنگٹن‘ ٹائمکس واچس‘ اور ویوا فٹنس جیسے برانڈ کی مقبولیت کی وجہہ بھی بنا ہے۔

ان کے فنٹس ویڈیو اور دل سے دل کی بات نے ملک کے نوجوانوں کا دل جیت لیاہے‘ جس میں مرد او رعورتیں دونوں شامل ہیں۔ مرد کے او جیسا بننا چاہتے ہیں اورعورتیں ان کی شخصیت سے متاثر ہیں۔

انسٹاگرام پر ان کی بڑھتی مقبولیت سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ بہت جلد وہ اپنی دوملین کا نشانہ پورا کرلیں گے۔ یہ وہ کامیابی ہوگی جو یقینا ان کی مقبولیت کا احساس دلائے گی