کوروناوائرس وبا کے دوران فلم کی شوٹنگ

   

کرنے کا انوکھا تجربہ: کرینہ کپور
٭ اداکارہ کرینہ کپور خان نے آج کہا کہ انہوں نے لال سنگھ چڈھا فلم کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ کوروناوائرس وبا کے درمیان فلم پر کام کرنے کے تجربہ کو نہایت ہی اضطرابی لیکن محظوظ قرار دیا۔ اس فلم میں عامرخان بھی ہیرو ہیں۔ کرینہ کپور جنہوں نے اگست میں اپنی دوسری اولاد ہونے کا اعلان کیا تھا کہا کہ انہوں نے گذشتہ ماہ سے ہی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ 40 سالہ اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنے فوٹو پوسٹ کئے ہیں۔