کیرالا کے 16 سالہ محسن کو بعد از مرگ شجاعت ایوارڈ

,

   

٭ صدرجمہور یہ رام ناتھ کووند کوزی کوڈ کیرالا کے 16 سالہ محمد محسن کو بعد از مرگ آئی سی سی ڈبلیو قومی شجاعت ایوارڈ (ابھیمنیو ایوارڈ) سے نوازا ہے ۔ محسن نے سمندر میں ڈوبنے والے اپنے تین دوستوں کی زندگی بچائی لیکن ایسا کرتے ہوئے اس نے اپنی جان گنوادی تھی محسن کے والد نے کہا کہ انہیں محسن پر فخر ہے اور وہ بالکل غمگین نہیں ہیں ۔ محسن نے ایک نیک کام کے لئے اپنی جان دی ہے ۔