کے ٹی آر کا رائے دہندوں سے اظہار تشکر

,

   

حیدرآباد : ٹی آر ایس کے ورکنگ پریسیڈنٹ کے ٹی آر نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات میں حق رائے دہی سے استفادہ کرنے والے تمام شہریوں سے اظہار تشکر کیا ۔ ساتھ ہی انتخابات میں پارٹی کی کامیابی کیلئے کام کرنے والے ٹی آر ایس کے تمام قائدین پارٹی کارکنوں اور سوشیل میڈیا پر مہم چلانے والوں سے بھی پارٹی کی طرف سے اظہار تشکر کیا۔