یدی یورپا کو باوقار طور پر وداع ہونا چاہئے

   

نئی دہلی: کرناٹک کی عوام جن کے بارے میں یہ کہا جاتا ہے کہ وہ ریاست کی سیاست سے بخوبی واقف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ اندیشے ضرور پائے جاتے ہیں کہ وزیراعلی یدی یورپا اپنے عہدے سے دستبردار ہوسکتے ہیں لیکن اس کے باوجود ان کا موجودہ سیاسی موقف بالکل بھی اثرانداز نہیں ہوگا۔ گزشتہ ہفتہ یدی یورپا نئی دہلی میں سینئر بی جے پی قائدین سے ملاقات کئے تھے اور اسی کے بعد ان کے مستعفی ہونے کی افواہیں گشت کرنے لگی تھیں۔