یمن میں جڑواں بچوں کا ناکا بندی سے انتقال

,

   

صنعاء /10 فروری ( سیاست ڈاٹ کام ) یمن کے نومولود جڑواں بچے جن کی حالت ملک کی ناکا بندی کی وجہ سے اور علاج کی سہولتیں دستیاب نہ ہونے کی بناء پر تشویشناک ہوگئی تھی ، آج فوت ہوگئے ۔ وہ صنعاء کے ال تاوارا ہاسپتال میں زیر علاج تھے ۔ ڈاکٹر فیصل ال بابی نے اس انتقال کی خبر دی ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں پر نومولود افراد کے علاج کی سہولتیں دستیاب نہیں ہیں ۔