۔5 ٹریلین ڈالر کے ٹارگٹ کا حصول ممکن نہیں

,

   

سابق وزیر فینانس پی چدمبرم نے جمعرات کو کہا کہ مرکز 5 ٹریلین ڈالر کی معیشت کے حصول کی باتیں کرتے ہوئے عوام کو ’’خواب‘‘ دکھا رہی ہے جس کا حقیقت بننا ممکن نہیں ہے۔ جہاں تک 11-12% شرح ترقی کا معاملہ ہے، معیشت کی شرح ہر پانچ یا چھ سال میں دوگنی ہوتی رہے گی۔