Monday , May 28 2018
Home / کھیل کی خبریں / آئرلینڈ نے دوسرے ونڈے میں افغانستان کو شکست دی

آئرلینڈ نے دوسرے ونڈے میں افغانستان کو شکست دی

شارجہ ۔8 ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام)آئر لینڈ نے افغانستان کو دوسرے ونڈے میں51رنز سے شکست دے کر تین مقابلے کی سیریز 1-1 سے برابر کی ہے۔ اس مقابلے میں آئر لینڈ نے نو وکٹوں پر 271رنزبنائے۔ پال اسٹرلنگ 82 اور جارج ڈوکریل ناقابل شکست62 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جواب میں افغان ٹیم 220رنز بنا سکی۔ جاوید احمد ی48،رحمت شاہ 32اور محمد نبی 29رنز تک محدود رہے۔ بیری میک کارتھی نے پانچ وکٹیں حاصل کئے۔

TOPPOPULARRECENT