Tuesday , December 12 2017
Home / ہندوستان / آئی ایس ویڈیو میں ہندوستانی نوجوانوں کی شناخت کیلئے این آئی اے سرگرم

آئی ایس ویڈیو میں ہندوستانی نوجوانوں کی شناخت کیلئے این آئی اے سرگرم

نئی دہلی۔ 24 مئی (سیاست ڈاٹ کام) این آئی اے مختلف ریاستوں بشمول دہلی ، مہاراشٹرا اور اُترپردیش کی اے ٹی ایس سے رجوع ہوئی ہے تاکہ ان ہندوستانی نوجوانوں کی شناخت میں مدد مل سکے جو آئی ایس کے ویڈیو میں دکھائے گئے ہیں۔ اس ویڈیو میں ہندوستان پر دہشت گرد حملے کی دھمکی دی گئی ہے۔ این آئی اے امکان ہے کہ عبدالواحد سدی بابا سے بھی پوچھ تاچھ کرے گی جسے جمعہ کو گرفتار کیا گیا۔

TOPPOPULARRECENT