Friday , November 24 2017
Home / ہندوستان / آئی ایس کی تائید میں نعرے لگانے پر چار افراد گرفتار

آئی ایس کی تائید میں نعرے لگانے پر چار افراد گرفتار

جئے پور ۔ /13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راجستھان کے ضلع ٹونک میں ایک ریالی کے دوران موافق آئی ایس آئی ایس نعرے لگانے پر چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ تحقیقاتی عہدیدار نے بتایا کہ مالپورہ ٹاؤن میں جمعہ کے دن نکالی گئی ریالی کے دوران موافق آئی ایس نعرے لگائے گئے ۔ تحقیقات پر چار افراد کی نشاندہی ہوئی جنہیں کل رات گرفتار کرلیا گیا اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے ۔

TOPPOPULARRECENT