Saturday , November 18 2017
Home / شہر کی خبریں / آئی سیٹ کی کوچنگ

آئی سیٹ کی کوچنگ

حیدرآباد ۔ 16 ۔ اپریل : ( پریس نوٹ) : ادارہ روزنامہ سیاست کی جانب سے آئی سیٹ 2016 کی کوچنگ ورڈ ماسٹر کمپیوٹر سنٹر ملے پلی میں دی جارہی ہے ۔ ڈاکٹر احتشام الدین خرم ڈائرکٹر سنٹر نے بتایا کہ ادارہ سیاست کی جانب سے گذشتہ 12 سال سے یہ کوچنگ کلاسیس کا اہتمام کیا جارہا ہے ۔ آئی سیٹ کے انٹرنس امتحان میں شرکت کرنے والے طلبہ سے مذکورہ کوچنگ سے استفادہ کی خواہش کی ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9885974828 پر ربط کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT