Saturday , November 25 2017
Home / Ads Others / آئی سی سی کی جانب سے موبائیل ایپ متعارف

آئی سی سی کی جانب سے موبائیل ایپ متعارف

دبئی۔4 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) آئی سی سی نے  موبائل ایپ متعارف کردی جس کی بدولت شائقین جون میں مجوزہ چیمپئنزٹرافی کی بھی زیادہ جامع معلومات حاصل کرسکیں گے جبکہ نئی ایپ رواں برس ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کا بھی احاطہ کرے گی۔سال بھر میں جہاں پر بھی کرکٹ سرگرمیاں ہوں گی۔ ان کے بارے میں بھی شائقین کو اپ ڈیٹ رکھنے کے ساتھ مختلف تجزئیے اور اعلی معیار کے ویڈیوز بھی فراہم کی جائیں گی۔

TOPPOPULARRECENT