آئی سی سی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کی صورتحال پر گہری نظر

دبئی ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے خاتمہ اور ذکاء اشرف کی بحال کے بعدکی صورتحال کابغورجائزہ لے ر ہی ہے۔آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے تحلیل اور ذکاء اشرف کی بحالی کے بعدکی صورتحال کابغورجائزہ لے رہا ہے۔ترجمان کا کہناہے کہ

دبئی ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے خاتمہ اور ذکاء اشرف کی بحال کے بعدکی صورتحال کابغورجائزہ لے ر ہی ہے۔آئی سی سی کے ترجمان کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل پاکستان کرکٹ بورڈ کی انتظامی کمیٹی کے تحلیل اور ذکاء اشرف کی بحالی کے بعدکی صورتحال کابغورجائزہ لے رہا ہے۔ترجمان کا کہناہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ میں انتظامی بحران کے باعث کھیل کو نقصان کا اندیشہ ہے۔مسئلے کو جلدازجلد بغیر کسی مداخلت کے حل ہونا چاہیے۔

کوہلی کو مارکٹ میں دوسرا مقام
نئی دہلی ۔ 20 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین ویراٹ کوہلی کو مارکٹ کے اعتبار سے بہترین کھلاڑیوں میں فارمولہ ون کے برطانوی ڈرائیور لیوس ہیملٹن کے بعد دوسرا مقام حاصل ہوا ہے اور یہ برطانوی میگزین اسپورٹس پرو کی جانب سے دیا جانے والا نتیجہ ہے۔ کھلاڑیوں کی عمر گھریلو مارکٹ ان کی قیمتوں اور تجارت پر ان کے اثرات کے علاوہ دیگر زاویوں سے کئے جانے والے تجزیہ کے بعد فہرست تیار کی گئی جس میں کیون پیٹرسن واحد دوسرے کرکٹ ہیں۔

TOPPOPULARRECENT